دستکاری سکول

دستکاری سکول میں بچیوں کو سلائی اور کڑہائی کی تربیت کے لیے ماہر اساتزہ کی زیر نگرانی چھ ماہ کا تربیتی کورس کروایا جاتا ہے۔ اس کورس کے دوران ان کو کپڑے کی کٹائی سے لے کر سلائی تک کی تربیت دی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ کڑھائی کی تربیت بھی دی جاتی ہے۔ باقی ان کو کشن بنانا، فراک سینا، مردانہ اور زنانہ کپڑوں کی مختلف اقسام کی سلائی بھی بتائی جاتی ہے۔

دستکاری سکول میں متعدد سلائی کی مشینیں مہیا کی گئی ہیں، جن میں پاؤں اور بجلی سے چلنے والی مشینیں بھی ہیں۔

 

۔ کورس کا دورانیہ چھ ماہ ہے

۔ کورس کے اختتام پر امتحان لیا جاتا ہے اور کامیاب طالبات کو سرٹیفیکیٹ دیا جاتا ہے

۔ کورس میں اول آنے والی طالبہ کو نئی مشین دی جاتی ہے

Danish Moazzam - IMG_5106.JPG

سلیبس

 

سلائی

کڑتہ شلوار

ساڑھی

لہنگا

وگیرہ

مشینی کڑھائی

بخیہ

کٹ ورک

کورڈ لگانا

وگیرہ

ہاتھ کی کڑھائی

کڑھائی والا رومال

ڈنڈی ٹانکا

کچا ٹانکا

وگیرہ