ہمارے بارے میں

حمیدہ مہرالنساﺀ ٹرسٹ 2004ﺀ میں قائم کیا گیا تھا۔ ٹرسٹ کے مقصد کے حصول کیلئے 123سی،سمال انڈسٹری ہاؤسنگ سکیم میں ایک بلڈنگ بنائی گئی ہے جہاں ایک دستکاری سکول قائم ہے۔

Danish+Moazzam+-+IMG_5112.jpg

  اس کے علاوہ ٹرسٹ کئی ہونہار اور مہنتی طلباﺀ کو اپنی تعلیم مکمل کرنے کیلئے انجینئرنگ اور میڈیکل کالجوں میں  وظائف بھی دے رہا ہے۔

 

ٹرسٹ میں شالامار ہسپتال کے تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ بھی لگایے گئے جن میں متعدد مریضوں کو معائنے کے بعد ڈاکٹر نے مفت دوائی دی۔

Danish Moazzam - IMG_5124.JPG